لند ن 6 جنو ری ( ایجنسیز) عا لمی منڈی میں خا م تیل کی قیمت 50 ڈالر فی بیر ل سے کم ہو گئی ہے ۔
ا یجنسی کے مطا بق‘ یہ قیمت گز شتہ پا نچ بر سو ں میں کم ترین سطح پر ہے اور خا م تیل کی قیمتو ں میں کمی کے با عث یو رو پی منڈ یو ں پر بھی ا سکا ا ثر پڑ ا ہے ۔